ثانیہ مرزا کس سے شادی کرنے جارہی ہیں؟ بڑا دعویٰ سامنے آگیا – پاک لائیو ٹی وی


ثانیہ مرزا کس سے شادی کرنے جارہی ہیں؟ بڑا دعویٰ سامنے آگیا

معروف بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور کرکٹر محمد شامی کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا زیرِ گردش ہیں۔

بھارتی میڈیا کا سوشل میڈیا کی متعدد پبلیکیشنز کا حوالہ دیتے ہوئے کہنا ہے کہ ثانیہ مرزا اور کرکٹر محمد شامی جلد شادی کر سکتے ہیں۔

سوشل میڈیا پر پھیلنے والی اس خبر کی کوئی سچائی سامنے نہیں آسکی ہے۔ تاحال دونوں معروف شخصیات کی جانب سے ان خبروں کی کوئی تصدیق یا تردید بھی نہیں کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ ثانیہ مرزا پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ہیں، جوڑے کا ایک بیٹا اذہان مرزا ملک بھی ہے جو کہ اپنی والدہ کے ساتھ رہتا ہے۔

Exit mobile version