اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی – پاک لائیو ٹی وی


اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں نئے کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

اعدادوشمار کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کی کمی کے بعد 279 روپے 94 پیسے سے کم ہوکر 279 روپے 84 پیسے پر بند ہوا۔

Exit mobile version