متعلقہ

سابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی لیگی رہنما حنیف عباسی کو فارم 47 کی دھمکی – پاک لائیو ٹی وی


سابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی لیگی رہنما حنیف عباسی کو فارم 47 کی دھمکی

سابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی لیگی رہنما حنیف عباسی کو فارم 47 کی دھمکی

سابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے لیگی رہنما حنیف عباسی کو فارم 47 کی دھمکی دے دی۔

لیگی رہنما حنیف عباسی اور سابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی گندم اسکینڈل پر تلخ کلامی ہوئی جب کہ دونوں کے مابین تلخ کلامی گزشتہ شب مقامی ہوٹل میں ہوئی۔

انوار الحق کاکڑ نے حنیف عباسی سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ کیا آپ مجھ گرفتار کرنے آئے ہو؟ جواب میں  حنیف عباسی نے کہا کہ میں نے پروگرام میں حق بیان کیا۔

سابق وزیر اعظم کا مزید کہنا تھا کہ میں نے پوچھا ہے کہ حنیف عباسی کون ہے؟ اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو آپ اور ن لیگ منہ چھپاتے پھریں گے۔