متعلقہ

پی آئی اے کی خریداری میں 10 کمپنیوں نے دلچسپی ظاہر کردی – پاک لائیو ٹی وی


پی آئی اے کی خریداری میں 10 کمپنیوں نے دلچسپی ظاہر کردی

پی آئی اے کی خریداری میں 10 کمپنیوں نے دلچسپی ظاہر کردی

کراچی: پی آئی اے کی خریداری میں 10 کمپنیوں نے دلچسپی کا اظہار کردیا۔

پی آئی اے خریدنے والی کمپنیوں کے نام صرف بول نیوز سامنے لے آیا ہے جب کہ پی آئی اے کی خریداری میں فلائی جناح اور ایئر سیال جیریز نے دلچسپی کا اظہار کیا۔

علاوہ ازیں پی آئی اے کی خریداری میں عارف حبیب، شجاعت ٹبہ کی کمپنیوں، طارق سہگل، پائینیر سیمنٹ اور حبیب خان کی کمپنیوں نے بھی دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔