متعلقہ

پاکستانیوں کیلئے اہم خبر؛ معروف کمپنی کی گاڑی کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی – پاک لائیو ٹی وی


پاکستانیوں کیلئے اہم خبر؛ معروف کمپنی کی گاڑی کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی

معروف کمپنی کی گاڑی کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی ہے۔

کیا موٹرز نے اپنی گاڑی اسٹونک کی قیمت میں 15 لاکھ 13 ہزار روپے تک کمی کا اعلان کر دیا ہے، جس کے باعث اس کی قیمت کم ہو کر 47 لاکھ 67 ہزار روپے پر آ گئی ہے۔

اس سے قبل یہ گاڑی 62 لاکھ 80 ہزار روپے پر مارکیٹ میں فروخت کی جارہی تھی۔ قیمتوں میں کمی کا اطلاق 29 اپریل سے ہو گا۔

یاد رہے کہ قیمت لمیٹڈ اسٹاک پر کم کی گئی ہے اور اسٹاک میں موجود گاڑیاں فروخت ہونے پر آفر ختم کر دی جائے گی۔