متعلقہ

پیٹرول کتنا سستا ہونے والا ہے؟ بڑی خوشخبری آگئی – پاک لائیو ٹی وی


پیٹرول کتنا سستا ہونے والا ہے؟ بڑی خوشخبری آگئی

پیٹرول کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں پیٹرول 1.86 ڈالر سستا ہو کر 107.16 ڈالر فی بیرل ہو گیا جبکہ عالمی مارکیٹ میں ڈیزل کی قیمت 4.30 ڈالر کمی کے بعد 104.76 ڈالر فی بیرل تک آگئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد ملک میں بھی پیٹرول کی قیمت میں 4.50 روپے سے 5 روپے تک کمی کا امکان ہے۔

اس کے علاوہ پاکستان میں ہائی اسپیڈ ڈیزل 7 روپے فی لیٹر تک سستا ہونے کی توقع ہے۔