متعلقہ

فواد چودھری کی پی ٹی آئی میں واپسی کا امکان – پاک لائیو ٹی وی


فواد چودھری کی پی ٹی آئی میں واپسی کا امکان

سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کی پی ٹی آئی میں واپسی کا امکان ہے۔

پارٹی ذرائع کے مطابق  بانی چئیرمین پی ٹی آئی کی جانب سے اجازت دے دی گئی ہے، اگلے ہفتے فواد چودھری کی بانی چئیرمین سے ملاقات متوقع ہے۔

 پارٹی ذرائع کا کہنا ہےکہ فواد چودھری کو پارٹی میں اہم ذمہ داری بھی سونپی جانے کا امکان ہے، پارٹی قیادت نے بھی  فواد چودھری کی واپسی کی حمایت کر دی ہے۔