26 ویں آئینی ترمیم پرصدرمملکت نےدستخط کردیے، آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹفکیشن جاری – پاک لائیو ٹی وی


26 ویں آئینی ترمیم پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے دستخط کر دیے

26 ویں آئینی ترمیم پر صدرمملکت آصف علی زرداری نے دستخط کر دیے۔ صدرمملکت کے دستخط کے بعد آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹفکیشن جاری۔

گیزٹ نوٹیفکیشن کے ذریعے 26 ویں آئینی ترمیم نافذ ہوگئی، آئینی ترمیم کے مطابق نئے چیف جسٹس کا تقرر پارلیمانی کمیٹی کے ذریعے ہوگا۔

وفاقی حکومت کی جانب سے چیف جسٹس کی تعیانتی کیلئے فوری طور پر پارلیمانی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Exit mobile version