حماس کے نئے سربراہ یحییٰ سنوار کو شہید کردیا گیا، اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ – پاک لائیو ٹی وی


حماس کے نئے سربراہ یحییٰ سنوار کو شہید کردیا گیا، اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ

اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس کے نئے سربراہ یحییٰ سنوار کو شہید کردیا گیا۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل کے سینیئر فوجی حکام نے بتایا کہ یحییٰ سنوار کےغزہ میں مارے جانے کے امکانات ہیں، امکان ہے مارے جانے والے 3 افراد میں سے ایک یحییٰ سنوار ہیں۔

سینیئر فوجی حکام نے اسرائیلی میڈیا کو یہ بھی بتایا کہ یحییٰ سنوار کے مارے جانے کی تحقیقات کررہے ہیں۔

حماس کی جانب سے یحییٰ سنوار کی شہادت کی تصدیق نہ ہوسکی۔

Exit mobile version