اوگرا کا ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ – پاک لائیو ٹی وی


اوگرا نے ایل پی جی کی قیموں میں بڑا اضافہ کر دیا ہے۔

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 7 روپے اضافہ کیا گیا جس کا اوگرا نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔

گھریلو سلینڈر کی قیمت میں 86 روپے 28 پیسے کا اضافہ ہوا جبکہ گیارہ عشاریہ 8 کلو گرام سلینڈر کی قیمت 2879.10 سے بڑھ کر 2965.38 روپے ہوگئی۔

اضافے کے بعد ایل پی جی کی فی کلو گرام قیمت 251 روپے ہوگئی ہے۔

 

Exit mobile version