سوزوکی نے موٹر سائیکل خریدنے کے خواہشمند افراد کو بڑی خوشخبری سنا دی – پاک لائیو ٹی وی


سوزوکی نے موٹر سائیکل خریدنے کے خواہشمند افراد کو بڑی خوشخبری سنا دی

سوزوکی نے موٹر سائیکل خریدنے کے خواہشمند افراد کو بڑی خوشخبری سنا دی ہے۔

سوزوکی کمپنی نے اپنی جی آر 150 بغیر انٹرسٹ کے 2 سال کی آسان اقساط پر دینے کا اعلان کر دیا ہے تاہم خواہشمند کو قیمت کا 25 فیصد ایڈوانس ادا کرنا ہو گا۔

 

 

موٹر سائیکل خریدنے کیلئے آپ کو اپنے قریبی سوزوکی شوروم پر جانا ہوگا اور 25 فیصد ڈاون پیمٹ کر کے فوری موٹر سائیکل حاصل کر سکتے ہیں۔

GR 150 کی قیمت 547000 روپے ہے، یہی وجہ ہے کہ یہ روزمرہ استعمال ہونے والے سب سے مہنگی بائک ہے۔


Exit mobile version