ملک بھر میں آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے – پاک لائیو ٹی وی


ملک بھر میں آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی قیمت مستحکم رہی۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں کوئی تبدیلی دیکھنے میں نہیں آئی اور ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 41 ہزار 500 روپے برقرار ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت بھی 2 لاکھ 70 ہزار 47 روپے پر مستحکم رہی۔

Exit mobile version