پاکستانیوں کی پسندیدہ کار ’ہونڈا سٹی‘ کی نئی قیمت سامنے آگئی – پاک لائیو ٹی وی


پاکستانیوں کی پسندیدہ کار ’ہونڈا سٹی‘ کی نئی قیمت سامنے آگئی ہے۔

پاکستانیوں کی پسندیدہ کار ’ہونڈا سٹی‘ کی نئی قیمت سامنے آگئی ہے۔

ہنڈا سٹی اپنی بہترین فیول ایوریج، پرکشش ڈیزائن اور مضبوط ری سیل ویلیو کے سبب پاکستانی مارکیٹ کی مقبول ترین کاروں میں شمار ہوتی ہے۔

 ہنڈا کمپنی کی طرف سے اس گاڑی کی چھٹی جنریشن 2021 میں متعارف کرائی گئی تھی۔ یہ گاڑی پانچ مختلف ماڈلز میں آتی ہیں۔

ماڈلز میں ہنڈا سٹی 1.2 ایل ایس ایم ٹی، ہنڈا سٹی 1.2 ایل ایس سی وی ٹی، ہنڈا سٹی 1.5 ایل ایس سی وی ٹی، ہنڈا سٹی 1.5 ایل اے ایس ایم ٹی اور ہنڈا سٹی 1.5 ایل اے ایس سی وی ٹی شامل ہیں۔

جون 2024 میں ہنڈا سٹی 1.2 ایل ایس ایم ٹی کی قیمت 4,649,000 روپے ہے جبکہ ہنڈا سٹی 1.2 ایل ایس سی وی ٹی 4,689,000 روپے میں دستیاب ہے۔

Exit mobile version