اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود میں 1.5 فیصد کی کمی کردی۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود22 فیصد سےکم کرکے 20.5فیصد کردی۔
اسٹیت بنک کے مطابق مہنگائی کی شرح میں کمی ہورہی ہے، مہنگائی کی شرح 11.8 فیصد رہ گئی۔
اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک نے 4 سال بعد شرح سود میں کمی کی۔ آخری بار25 جون 2020 کوشرح سود ایک فیصد کم کی گئی تھی۔