پنشنرز کیلئے بڑی خبر آگئی ہے۔
ذرائع کے مطابق نئے مالی سال میں پینشنرز کی پینشن سے الاؤنس ختم کرنے کی تیاریاں کر لی گئی ہیں۔
پینشن ریفارمز پر محکمہ خزانہ پنجاب مزید سفارشات حکومت کو ارسال کرے گا، سروسز اور بائیو میٹرک ریفارمز کے بعد اب آلاونسز ختم کیا جائے گا۔
ذرائع محکمہ خزانہ کے مطابق پنجاب میں ذرائع آمدن سے زیادہ پینشن کٹ اخراجات بڑھ رہے ہیں، پینشن ریفارمز سے صوبے کے بجٹ میں اخراجات کو کم کیا جائے گا۔