متعلقہ

بلوچستان میں بارشوں کے باعث پانی کا ذخیرہ بڑگیا – پاک لائیو ٹی وی


بلوچستان میں بارشوں کے باعث پانی کا ذخیرہ بڑگیا

بلوچستان میں بارشوں کے باعث پانی کا ذخیرہ بڑگیا

کوئٹہ: بلوچستان میں بارشوں کے باعث پانی کا ذخیرہ بڑگیا۔

بلوچستان میں ہونے والی مسلسل بارشوں کے باعث صوبے کے تمام بڑے ڈیم تقریباً پانی سے بھرگئے ہیں جب کہ تربت کے میرانی ڈیم کا اسپیل وے کھول دیا گیا ہے۔

حب ڈیم اور ساوڑ ڈیم گوادر بھی تقریباً بھرگئے ہیں جب کہ ژوب کا سبکزئی ڈیم بھی بھر جانے کے قریب ہے۔

علاوہ ازیں گوادر کے شادی کور اور آکارہ ڈیم میں بھی پانی کا بڑا ذخیرہ جمع ہوگیا ہے۔