متعلقہ

شاہی خاندان کو بڑا صدمہ؛ سعودی عرب سے انتہائی افسوسناک خبر – پاک لائیو ٹی وی


شاہی خاندان کو بڑا صدمہ؛ سعودی عرب سے انتہائی افسوسناک خبر

شاہی خاندان سے متعلق سعودی عرب سے انتہائی افسوسناک خبر آگئی ہے۔

 سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق ایوان شاہی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سعودی شہزادہ منصور بن بدر بن سعود بن عبد العزیز انتقال کرگئے ہیں۔

شہزادہ منصور بن بدر کی نماز جنازہ آج جامع مسجد امام ترکی بن عبد اللہ میں بعد نماز عصر ادا کی گئی۔

ایوان شاہی نے سعودی شہزادے کی رحمت و مغفرت اور بلند درجات کی دعا کی ہے۔