اداکار و ماڈل طلحہٰ چہور کی والدہ انتقال کر گئیں – پاک لائیو ٹی وی



اداکار و ماڈل طلحہٰ چہور کی والدہ انتقال کر گئیں

اداکار و ماڈل طلحہٰ چہور کی والدہ انتقال کر گئیں۔

حال ہی میں اداکار و ماڈل طلحہٰ چہور نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں بتایا کہ ’ میری امی جان وفات پا گئی ہیں، ہماری دنیا اُجڑ گئی۔ انہیں دعا میں یاد رکھیے گا‘۔

 

 

اداکار کی جانب سے کی گئی پوسٹ پر شوبز شخصیات سمیت مداحوں نے کمنٹس کرتے ہوئے ان کی والدہ کیلئے دعائیں کیں اور ان کے ساتھ اظہار افسوس بھی کیا۔

یاد رہے کہ طلحہٰ چہور چند دن قبل ہی حدیقہ کیانی کے گانے میں سبینا فاروق کے ساتھ دکھائی دیے تھے، جس میں ان کی پرفارمنس کی تعریفیں کی گئی تھیں۔



Exit mobile version