متعلقہ

کم عمر پاکستانی یوٹیوبر شیراز کا بڑا کارنامہ – پاک لائیو ٹی وی


کم عمر پاکستانی یوٹیوبر شیراز کا بڑا کارنامہ

پاکستان کے کم عمر یوٹیوبر شیراز نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔

پاکستان کے کم عمر یوٹیوبر شیراز نے انتہائی کم عرصے میں یوٹیوب کی جانب سے گولڈن بٹن حاصل کرکے سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

ننھے پاکستانی یوٹیوبر شیراز کا اپنے گاؤں والوں کے ساتھ جشن منانا بتاتا ہے کہ کامیابی ایک انفرادی سفر نہیں ہے بلکہ ایک اجتماعی کوشش ہے۔

 

M-Shiraz-And-villagers-With-Golden-Button

 

اس سے قبل پاکستان کے کم عمر یوٹیوبر شیراز نے صرف 2 ماہ قبل سلور پلے بٹن حاصل کیا تھا۔

 

پاکستان کے سب سے کم عمر بلاگر محمد شیراز کو یوٹیوب کا سلور پلے بٹن مل گیا

 

یاد رہے کہ پاکستان کے کم عمر ولاگر اور سوشل میڈیا اسٹار محمد شیراز نے اپنی بہن مُسکان کے ہمراہ وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی تھی۔