متعلقہ

بڑی گرفتاری ہوگئی – بول نیوز – پاک لائیو ٹی وی


بڑی گرفتاری ہوگئی

پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے شبیر گجر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

لاہور پولیس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے شبیر گجر کو نقص امن کے خدشات اور مقدمات میں نامزدگی پر حراست میں لے لیا گیا ہے۔

  دوسری جانب فیروزوالہ میں حلقہ پی پی 139 میں پولنگ اسٹیشن کے باہر جھگڑے کے بعد پولنگ کا عمل دوبارہ شروع کردیا گیا ہے۔

 پولنگ اسٹیشن کے باہر جھگڑے میں تین افراد زخمی ہوئے تھے اور پولنگ کا عمل تین گھنٹے تک معطل رہا تھا۔