متعلقہ

دیپال پور میں معمولی تلخ کلامی پر اوباش نوجوانوں کا کمسن بچوں پر وحشیانہ تشدد – پاک لائیو ٹی وی


دیپال پور میں معمولی تلخ کلامی پر اوباش نوجوانوں کا کمسن بچوں پر وحشیانہ تشدد

دیپال پور میں معمولی تلخ کلامی پر اوباش نوجوانوں کا کمسن بچوں پر وحشیانہ تشدد

دیپال پور کے علاقہ بصیرپور میں ظلم و بربربیت کی انتہاء کردی گئی۔

دیپال پور کے علاقہ بصیرپور میں معمولی تلخ کلامی پر اوباش نوجوانوں نے کمسن بچوں پر وحشیانہ تشدد کیا جب کہ اس دوران ملزمان ویڈیو بھی بناتے رہے۔

بول نیوز نے تشدد کی فوٹیج حاصل کرلی ہے جب کہ سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کرکے مرکزی ملزم گرفتار کرلیا۔