متعلقہ

آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست منظور کرلی – پاک لائیو ٹی وی


آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست منظور کرلی

آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست منظور کرلی

آئی ایم ایف نے پاکستان کی 6 سے 8 ارب ڈالر کی درخواست منظور کرلی۔

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے ایکسٹنڈڈ فنڈ فیسیلیٹی کی پاکستان کی 6 سے 8 ارب ڈالر کی درخواست منظور کرلی ہے۔

ذرائع کے کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے نقصان کی فنڈنگ کی درخواست پر آئی ایم ایف پھر غور کرے گا، آئی ایم ایف مشن مذاکرات کے لیے آئندہ ماہ پاکستان پہنچے گا۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ آئی ایم ایف موسمیاتی تبدیلیوں کی درخواست مئی کے دورہ پاکستان پر مشاورت کے بعد منظور کرے گا۔