متعلقہ

سردی کی شدت میں اضافہ؛ تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں اضافے سے متعلق اہم خبر آ گئی – پاک لائیو ٹی وی


تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں اضافے سے متعلق اہم خبر آ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے اسکولز ایجوکیشن افسران کا اجلاس طلب کر لیا جس میں تجاویز پر غور کیا جائے گا۔

پہلی تجویز پرائمری تک اسکول کی چھٹیاں 9 سے بڑھا کر 15 جنوری تک کی جائیں۔

دوسری تجویز اسکول کے ٹائمنگ 9 سے 2 بجے تک کی جائے۔ تیسری تجویز مڈل تک تمام بچوں کو مزید چھٹیاں دے دی جائیں نہم دہم کی کلاسز کو امتحانات کی تیاری کے لیے اسکول بلایا جائے۔

واضح رہے کہ کوئی ایک تجویز زیر غور لائی جائے گی۔