آئی ایم ایف کےایگزیکٹوبورڈنے 29 اپریل تک کاشیڈول جاری کردیا۔
آئی ایم ایف بورڈاجلاس کےایجنڈےمیں پاکستان کااقتصادی جائزہ شامل نہی۔ پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان اسٹاف لیول معاہدہ 20 مارچ 2024کوطےپایاتھا۔
آئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈکی منظوری سےپاکستان کو1.1ارب ڈالرکی آخری قسط ملےگی۔ آخری قسط کی حتمی منظوری کےساتھ ہی 3ارب ڈالرکااسٹینڈبائی ارینجمنٹ ختم ہوجائےگا۔
آئی ایم ایف نےپاکستان کےمعاملےپرایگزیکٹوبورڈاجلاس اپریل کےآخرمیں بلانےکاعندیہ دیاتھا۔