متعلقہ

فیض آباد دھرنا کمیشن، شہباز شریف کا بیان سامنے آگیا – پاک لائیو ٹی وی


فیض آباد دھرنا کمیشن, شہباز شریف کا بیان سامنے آگیا

فیض آباد دھرنا کمیشن میں اس وقت کے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کمیشن کو دیا گیا بیان سامنے آگیا۔

شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق انٹیلیجنس رپورٹ صوبائی حکومت سے شئیر نہیں کی گئی، ٹی ایل پی اور وفاقی حکومت میں معاہدے پر اتفاق کیا گیا۔

انہوں نے کہاکہ ٹی ایل پی اور وفاقی حکومت میں طے پایا گیا تھا کہ کارکنان اور قیادت کے خلاف مقدمات واپس لیے جاینگے۔