متعلقہ

کراچی؛ ضلع ساؤتھ میں دفعہ 144 نافذ، نوٹیفکیشن جاری – پاک لائیو ٹی وی


کراچی؛ ضلع ساؤتھ میں دفعہ 144 نافذ، نوٹیفکیشن جاری

کراچی کے ضلع ساؤتھ میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق کراچی کے ضلع ساؤتھ میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

 نوٹیفکیشن کے مطابق ریلی، جلسے، جلوس کے انعقاد،5 یا  5 سے زائد افراد کے اکٹھے ہونے پرپابندی عائد ہو گی۔

اس حوالے سے ایس ایس پی ساؤتھ کا کہنا ہے کہ خلاف ورزی پر سخت قانونی کارروائی ہوگی۔

مغوی خاتون کا کہنا ہے کہ ڈاکو ہم پر تشدد کرتے تھے، ڈاکو کروڑوں روپے تاوان مانگ رہے تھے، روٹی مانگنے پر تشدد کا نشانہ بنایا جاتا تھا۔