متعلقہ

گھر بنانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری – پاک لائیو ٹی وی


گھر بنانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

گھر بنانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق ملک میں گیس کی قلت کے باوجود آئندہ مالی سال کے لیے 4 لاکھ 3 ہزار 50 نئے گیس کنکشن دینے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

سندھ اور بلوچستان میں آئندہ مالی سال کے دوران کوئی نیا گیس کنکشن نہ دینے کا منصوبہ ہے، نئے مالی سال سوئی سدرن کے سسٹم پر کوئی نیا گیس کنکشن نہ دینے کا منصوبہ ہے۔

یاد رہے کہ دستاویز کے مطابق اس وقت نئے گھریلو صارفین کے گیس کنکشن پر پابندی عائد ہے۔