وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ خواتین مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دےرہی ہیں۔
خواتین مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دےرہی ہیں، وزیراعظم
وزیراعظم نے معاشرےکی تعمیروترقی میں خواتین کےکردارکوخراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ خواتین کوملکی ترقی میں کردارکےلیے مواقع فراہم کیےجائیں گے۔