متعلقہ

داخلے کے خواہشمند طلبہ و طالبات کے لیے بڑی خبر آگئی – پاک لائیو ٹی وی


داخلے کے خواہشمند طلبہ و طالبات کے لیے بڑی خبر آگئی

داخلے کے خواہشمند طلبہ و طالبات کے لیے بڑی خبر آگئی ہے۔

پنجاب میں پہلی مرتبہ میٹرک اور انٹر کے نتائج سے قبل فرسٹ ایئر اور تھرڈ ایئر میں داخلے کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن میں ڈی پی آئی کالجز ایجوکیشن کالجز کو فرسٹ ائیر اور تھرڈ ائیر میں داخلے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔

فرسٹ ائیر میں داخلہ نویں جماعت اور تھرڈ ائیر میں داخلہ فرسٹ ائیر کے نتائج کے مطابق ہونگے، پہلے داخلہ کھولنے کا مقصد ذہین اور قابل طالب علموں کو سرکاری کالجز میں داخلہ دینا ہیں۔