پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخی سطح پر پہنچ گیا – پاک لائیو ٹی وی


پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخی سطح پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ تاریخی بلندیوں پر پہنچ گیا، 100 انڈیکس پہلی بار تاریخ میں 83 ہزار کی سطح عبور کرگیا ہے۔

100 انڈیکس 810 پوائنٹس کا اضافے کے بعد 83 ہزار 531 پوائنٹس کی تاریخی سطح پر بند ہوا۔

مارکیٹ میں انڈیکس 83 ہزار 605 پوائنٹس کی بلند سطح پر ٹریڈ ہوا۔

مارکیٹ میں پورا دن 20 ارب روپے مالیت کے  37 کروڑ حصص کا کاروبار ہوا۔

 مارکیٹ میں پورا دن 201 کمپنیوں کے حصص میں اضافہ 167 کمپنیوں کے حصص میں کمی ہوئی جبکہ 76 کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا۔

Exit mobile version