پاکستان ریلوے نے مسافر گاڑیوں کے کرایوں میں دس فیصد کمی کردی – پاک لائیو ٹی وی


پاکستان ریلوے نے مسافر گاڑیوں کے کرایوں میں دس فیصد کمی کردی

پاکستان ریلوے نے اے کلاسز اور مسافر گاڑیوں کے کرایوں میں دس فیصد کمی کردی ہے۔

کرایوں میں کمی صرف پاکستان ریلوے کے زیرِ انتظام چلنے والی گاڑیوں کے کرایوں پر ہوگا، جس کا اطلاق 23 ستمبر سے ہوگا۔

اس حوالے سے تمام ڈویژنل سپرینڈیٹ اورڈاریکٹر آئی ٹی کو احکامات جاری کردیئے گئے۔

Exit mobile version