متعلقہ

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی – پاک لائیو ٹی وی


تیل

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 4 فیصدسےزائدکمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق  عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 9 ماہ کی کم ترین سطح پرآگئی ہے۔

برینٹ کروڈ کی قیمت 3.46ڈالر  کمی کے بعد 74.06 ڈالرفی بیرل  ہوگئی ہے۔

ڈبلیوٹی آئی کروڈ  کی قیمت 2.94 ڈالر  کمی کے بعد 70.61 ڈالرفی بیرل  ہوگئی  ہے۔

بروکرز کا کہنا ہے کہ   چین نےتوانائی کی کھپت کم کردی  ہے جس  کے باعث عالمی منڈی میں قیمتیں گر گئی ہیں۔