متعلقہ

پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری – پاک لائیو ٹی وی


پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔

ذرائع کے مطابق 100 روپے کے انعامی بانڈ کی قرعہ اندازی کی تقریب ماہ اگست کے وسط میں منعقد ہونے والی ہے۔

پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی کا شیڈول

 

bond

 

100 روپے مالیت کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی 15 اگست 2024 کو کراچی میں ہو گی۔ قرعہ اندازی میں 1 انعام سات لاکھ، 3 انعامات دو لاکھ اور 1199 انعام ایک ہزار روپے کے ہیں۔

اس کے علاوہ 1500 روپے کے پرائز بانڈ کے فاتحین کا اعلان بھی 15 اگست کو کیا جائے گا۔