پیٹرول کی قیمت سے معلق بڑی خبر آگئی ہے۔
ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمت میں کمی کے بعد ملک میں بھی پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 50 پیسے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔
اس کے علاوہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 9 روپے 11 پیسے فی لیٹر تک کمی متوقع ہے۔
یاد رہے کہ اس حوالے سے حتمی سفارشات اوگرا حکومت کو پیش کریگا، جس کے بعد ہی وزیراعظم کی ہدایت پر وزرات خزانہ 31 جولائی کو پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کرے گی۔