متعلقہ

انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو 241 رنز سے ہرا دیا – پاک لائیو ٹی وی


انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو 241 رنز سے ہرا دیا

انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ  میچ میں ویسٹ انڈیز کو 241 رنز سے  شکست دے ی۔

تفصیلات کے مطابق ناٹنگھم میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ کا فیصلہ چوتھے روز ہی ہوگیا۔385 رنز کے ہدف کے تعاقب میں  ویسٹ انڈین ٹیم 143 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

انگلینڈ کےآف اسپنرشعیب بشیرنےدوسری اننگزمیں5شکارکیے۔

انگلینڈ نےپہلی اننگزمیں416 اور دوسری اننگزمیں425رنز جبکہ ویسٹ انڈیز نے پہلی اننگز میں 457 رنز بنائے تھے۔

انگلینڈ کو3میچزکی سیریزمیں0-2کی فیصلہ کن برتری حاصل ہوگئی ہے۔