متعلقہ

آج دنیا بھر میں انٹرنیشنل مون ڈے منایا جارہا ہے – پاک لائیو ٹی وی


آج دنیا بھر میں انٹرنیشنل مون ڈے منایا جارہا ہے

آج دنیا بھر میں انٹرنیشنل مون ڈے منایا جارہا ہے

چاند کی جانب روانہ ہونے واے پہلے مشن اپالو ون کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے آج انٹرنیشنل مون ڈے منایا جا رہا ہے۔  

اقوام متحدہ کے تحت ہر سال 20 جولائی کو  International Moon Day انسان کے چاند پر جانے والے خلائ مشن اپالو ون کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے منایا جاتا ہے۔

انٹرنیشنل مون ڈے کا مقصد انسانیت کی حیران کن خلائی ترقی کو نمایاں کرنے کے ساتھ انسانی ترقی میں خلائی تحقیق کے ناگزیر ہونے کو بھی اجاگر کرتا ہے۔

پاکستانی اسٹوڈنٹ کا سیٹلائٹ ICUBE-Q  بھی اس عزم کا اظہار ہے کہ پاکستانی خلائی ایجنسی سپارکو بھی خلائی سرگرمیوں میں بھرپور طریقے سے سرگرم عمل ہے۔

انٹرنیشنل مون ڈے کی مناسبت سے سپارکو نے پاکستان بھر کے فلکیاتی فوٹو گرافرز کے لیے  فوٹوگرافی کے مقابلے کا بھی اعلان کیا ہے۔