متعلقہ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح عبور کر گیا – پاک لائیو ٹی وی


پاکستان اسٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح عبور کر گیا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ نئی ریکارڈ سطح پر بند، مارکیٹ نے 81 ہزار کی نفسیاتی حد بھی عبور کی۔ 

آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی رہی۔ مارکیٹ کا 100 انڈیکس 81 ہزار 428 پوائنٹس کی بلند سطح تک بھی ٹریڈ ہوا۔

کاروبارکا اختتام 1211 پوائنٹس پرہوا۔ کے ایس ای 100 انڈیکس 81 ہزار 155 پوائنٹس کی نئی بلند سطح پر بند ہوا۔ مارکیٹ میں 1.52 فیصد کاروبارریکارڈ کیا گیا۔

مارکیٹ میں 25 ارب روپے کے 42 کروڑ حصص کا کاروبار ہوا۔ مارکیٹ میں 264 کمپنیوں کے حصص ۔میں اضافہ 141 کمپنیوں کے حصص میں کمی ہوئی۔