متعلقہ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ نیا ریکارڈ قائم، 100 انڈیکس تاریخ میں پہلی بار 81 ہزار کی سطح عبور کرگیا – پاک لائیو ٹی وی


پاکستان اسٹاک مارکیٹ نیا ریکارڈ قائم، 100 انڈیکس تاریخ میں پہلی بار 81 ہزار کی سطح عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج ایک نیا ریکارڈ قائم ہوا ہے، تاریخی میں پہلی بار کے ایس 100 انڈیکس 81 ہزار کی سطح عبور کرگیا۔

  آج دن کے آغاز سے ہی پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبر دست تیزی کا رجحان جاری ہے اور پاکستان اسٹاک مارکیٹ کا 100 انڈیکس تاریخی بلند سطح پر ٹریڈ ہورہا ہے۔

کے ایس ای 100 انڈیکس 81 ہزار 86 پوائنٹس پر ٹریڈ کررھا ھے، جو پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تاریخ میں ایک ریکارڈ ہے۔