متعلقہ

بڑا استعفیٰ آگیا – بول نیوز – پاک لائیو ٹی وی


بڑا استعفیٰ آگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر فرخ ایچ خان نے استعفیٰ دے دیا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر اور ایم ڈی فرخ ایچ خان کا کہنا ہے کہ بہتر مستقبل کیلئے استعفیٰ دیا ہے۔

 دوسری جانب اسٹاک ایکس چینج کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ نئے ایم ڈی کی تعیناتی کیلئے پیر کو دوبارہ اجلاس طلب کیا جائیگا۔