متعلقہ

ملکی معیشت کیلئے بڑی خوشخبری – پاک لائیو ٹی وی


ملکی معیشت کیلئے بڑی خوشخبری

ملکی معیشت کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔

ذرائع کے مطابق تاریخ میں پہلی بار پاکستان اسٹاک ایکسچینج 77 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرگئی ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بجٹ کے دوسرے روز 100 انڈیکس 91 پوائنٹس بڑھ کر 76 ہزار 300  پوائنٹس پر پہنچ گیا ہے۔

اس حوالے سے بروکرز کا کہنا ہے کہ سرمایہ کار اسٹاک مارکیٹ میں آج بھی سرگرم ہیں۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر اسٹاک مارکیٹ 76 ہزار 208 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔