متعلقہ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی سے متعلق اہم خبر – پاک لائیو ٹی وی


پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی سے متعلق اہم خبر

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی سے متعلق اہم خبر آگئی ہے۔

ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت 89 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگئی ہے۔

اسی طرح عالمی منڈی میں ڈیزل چار ڈالر کی کمی کے بعد 93 ڈالر 88 سینٹ پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

دوسری جانب عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت میں 5 ڈالر 14سینٹ کی کمی ہونے سے پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔