حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی – پاک لائیو ٹی وی


حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی

حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی ہے۔

ذرائع کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے  ایل پی جی کی فی کلو گرام قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

گھریلو صارفین کیلئے ایل پی جی سلنڈر 140 روپے 18 پیسے سستا کر دیا گیا ہے جس کے بعد گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2813 روپے 85 پیسے  مقرر کردی گئی ہے۔

 یاد رہے کہ مئی کیلئے فی کلو ایل پی جی کی قیمت 238 روپے 48 پیسے ہو گی۔

Exit mobile version