سینئررہنما مسلم لیگ ن راناثنااللہ کو وزیراعظم شہبازشریف کا مشیر برائے سیاسی امور مقررکرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وفاقی وزیرداخلہ راناثنااللہ کی تقرری کی ایڈوائس صدرمملکت کوبھیج دی گئی ہے۔