اسرائیل نے یمن میں حوثیوں کے زیر کنٹرول علاقوں میں شدید بمباری کرتے ہوئے پاور اسٹیشن اور فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔
اسرائیلی حملوں میں جن میں ایک پاور اسٹیشن اور ساحلی بندرگاہیں شامل ہیں۔
دوسری جانب لبنان کے جنوب میں اسرائیلی فضائی حملے میں متعدد افراد مارے گئے ہیں۔