متعلقہ

غزہ میں اسرائیلی دہشتگردی، فضائی حملوں میں مزید 45 افرادشہید – پاک لائیو ٹی وی



غزہ میں اسرائیلی دہشتگردی، فضائی حملوں میں مزید 45 افرادشہید

غزہ میں اسرائیلی دہشتگردی، فضائی حملوں میں مزید 45 افراد شہید، متعدد زخمی ہوگئے۔

اسرائیل نے غزہ کے وسطی اورجنوبی کیمپوں پرحملوں کیا جس کے نتیجے میں میں  21 افراد شہید، جبکہ درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔

شجائیہ میں فضائی حملے میں 4 افرادشہید، متعدد مکان تباہ، جبکہ غزہ سٹی پربمباری سے خاتون اوربچے سمیت 3 افرادشہید 10 زخمی ہوگئے۔

غزہ میں شہداکی تعداد 46 ہزارسے تجاوزکرگئی، جبکہ ایک لاکھ 9 ہزارسے زائد زخمی ہیں۔