متعلقہ

پیلسیڈس میں لگی آگ نے فیمس گیٹی میوزیم کو بھی آگ کی لپیٹ میں لے لیا – پاک لائیو ٹی وی



پیلسیڈس میں لگی آگ نے فیمس گیٹی میوزیم کو بھی آگ کی لپیٹ میں لے لیا

پیلسیڈس میں لگی آگ نے فیمس گیٹی میوزیم کو بھی آگ کی لپیٹ میں لے لیا ہے۔

گیٹی میوزیم کے ارد گرد کے حصوں میں آگ تیزی سے پھیل رہی ہے۔

صدر گیٹی میوزیم کیتھرین کے مطابق آگ کی تیزی کی وجہ سے آس پاس کے پودے درخت جل چکے ہیں، گیٹی میوزیم کے ڈھانچے بھی متاثر ہوئے ہیں، مگر میوزیم محفوظ ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ آتشزدگی سے کسی آرٹ ورک، گیلریوں یا آرکائیوز کو نقصان نہیں پہنچا اور نہ ہی عملے کے کسی رکن کو آگ لگنے سے کوئی نقصان نہیں پہنچا۔