راولپنڈی میں تعلیمی ادارے بدھ 27 نومبر کو بھی بند رکھنے کا فیصلہ – پاک لائیو ٹی وی



راولپنڈی میں تعلیمی ادارے بدھ 27 نومبر کو بھی بند رکھنے کا فیصلہ

راولپنڈی میں تعلیمی ادارے بدھ 27 نومبر کو بھی بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ڈی سی راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں تعلیمی ادارے بدھ 27 نومبر کو بھی بند رہیں گے۔

یاد رہے کہ یہ فیصلہ صورتحال کے پیش نظر ڈسڑکٹ انٹیلی جنس کمیٹی کی سفارشات پر کیا گیا ہے۔

Exit mobile version