متعلقہ

معروف بالی ووڈ اداکارہ رادھیکا آپٹے کے ہاں بیٹی کی پیدائش – پاک لائیو ٹی وی



معروف بالی ووڈ اداکارہ رادھیکا آپٹے کے ہاں بیٹی کی پیدائش

معروف بالی ووڈ اداکارہ رادھیکا آپٹے کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ رادھیکا کے ہاں شادی کے بارہ سال بعد بیٹی کی پیدائش ہوئی، انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی بیٹی کی پیدائش کے ایک ہفتے بعد مداحوں کو آگاہ کیا ہے۔

 

 

رادھیکا آپٹے نے برطانوی موسیقار بینی ڈکٹ ٹیلر سے 2012 میں شادی کی تھی، شادی کے بعد دونوں کا زیادہ تر وقت لندن اور ممبئی میں گزرتا تھا۔