متعلقہ

عام انتخابات، تعلیمی ادارے کتنے دن بند رہیں گے؟ اہم خبر آگئی – پاک لائیو ٹی وی


تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان؛ طلباء کے لئے اہم خبر آگئی

ملک بھرمیں عام انتخابات کے موقع پر تعلیمی اداروں میں چھٹیاں ہوں گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں عام انتخابات کے لیے 8 فروری 2024 کو پولنگ ہو گی اور اس موقع پر تعلیمی ادارے 8 دن کے لیے بند ہوں گے۔

 4 فروری کو اتوار، 5 فروری کو کشمیر ڈے جبکہ 6 سے 10 فروری تک عام انتخابات کی چھٹیاں ہوں گی۔

11 فروری کو اتوار ہو گا، اس طرح 8 چھٹیوں کے بعد 12 فروری کو اسکول، کالجز اور یونیورسٹیاں دوبارہ کھلیں گی۔