متعلقہ

وزیر اعظم نے ماہر معاشیات خرم شہزاد کو وزیر خزانہ کا مشیر مقرر کردیا – پاک لائیو ٹی وی


وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ماہر معاشیات خرم شہزاد کو وزیر خزانہ کا مشیر مقرر کردیا ہے۔

خرم شہزاد معاشی اور مالیاتی اصلاحات کے مشیر ہوں گے۔

خزانہ ڈویژن نے خرم شہزاد کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق خرم شہزاد کو دو سال کی مدت کیلئے عارضی طور پر مشیر مقرر کیا گیا ہے۔